گیس ری فلنگ کے غیر قانونی کاروبار پر دکانیں سیل ، جر مانے

گیس ری فلنگ کے غیر قانونی  کاروبار پر دکانیں سیل ، جر مانے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ رانا صفدر شبیرنے ایل پی جی گیس ری فلنگ کے غیر قانونی کاروبار پر دکانیں سیل اور۔

بھاری جرمانوں کے ساتھ سلنڈرز و دیگر سامان ضبط کرادیا۔انہوں نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر غیر قانونی کاروبار کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا اور واضح کیا کہ انسانی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا اورکسی کو ری فلنگ کا غیر قانونی کاروبار نہیں کرنے دیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں