ہوائی فائرنگ کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے میں۔
قائم ضلع کچہری کے قریب تین افراد کی جانب سے مبینہ طورپر ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا یاگیا۔ جس پرپولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ۔