تاش پر جوا ،11ملزم پکڑے گئے

تاش پر جوا ،11ملزم پکڑے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تاش پر جوا کھیلنے والے 11 ملز موں کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے یوسف آبا دمیں پولیس نے آصف سمیت 11 جواریوں کوپکڑا۔ جو تاش گیم پر جوا کھیلنے میں مصروف تھے ۔

تاش پر جوا کھیلنے والے 11 ملز موں کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے یوسف آبا دمیں پولیس نے آصف سمیت 11 جواریوں کوپکڑا۔ جو تاش گیم پر جوا کھیلنے میں مصروف تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں