بی آربی نہر کے قریب سے نوجوان کی لاش برآمد
قصور(نمائندہ دنیا)بی آربی نہر کے قریب سے ایک نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے ، تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ صدر کے علاقہ پتواں جھیل کے قریب نہر سے ایک 30سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش ملی ہے ، جس کی تاحال شناخت نہ ہوسکی ہے۔
بی آربی نہر کے قریب سے ایک نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے ، تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ صدر کے علاقہ پتواں جھیل کے قریب نہر سے ایک 30سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش ملی ہے ، جس کی تاحال شناخت نہ ہوسکی ہے۔