سموگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر ڈائنگ یونٹ کا بوائلر سیل ،مالک کوجرمانہ
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)ڈپٹی ڈائریکٹر تحفظ ماحول جوہر عباس رندھاوا نے ایکشن لیتے ہوئے راجہ غلام رسول نگرمیں ڈائنگ یونٹ کے بوائلر سیل کر دی۔۔۔
ا اور پنجاب انوا ئر منٹل پروٹیکشن(سموگ پریونیشن اینڈ کنٹرول)رولز 2023ء کی خلاف ورزی پر مالک کو 6 لاکھ روپے کا بھاری جرمانہ کیا۔انہوں نے مختلف دیگر علاقوں میں یونٹس کو بھی چیک کیا اورکہا کہ سموگ قوانین کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن سے گریز نہیں کیا جائے گا۔