دکان سے اے سی کا آؤٹ ڈور چوری

دکان سے اے سی کا آؤٹ ڈور چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکان سے اے سی کا آؤٹ ڈور چوری کر لیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے۔

 عمر گارڈن کے رہائشی فاروق نے پولیس کو بتایا کہ اس کی دکان کے باہر سے نامعلوم ملزمان دن دیہاڑے لاکھوں روپے مالیت کا آؤٹ ڈور اے سی چوری کرکے لے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں