فیکٹری ایریا : 6 سالہ بچہ مبینہ طور پر اغوا

فیکٹری ایریا : 6 سالہ  بچہ مبینہ طور پر اغوا

لاہور(کرائم سیل) فیکٹری ایریا سے 6 سالہ بچہ مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔ اہل خانہ کے مطابق شایان کو پارک میں کھیلتے ہوئے اغوا کیا گیا۔

، اغوا کار موٹر سائیکل پر لے کر گیا۔ بچے کے والد نے فیکٹری ایریا پولیس سٹیشن میں درخواست دے دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں