بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تنویر حسین نے پولیس کو بتایا کہ عامر حیات کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران اسے 91 لاکھ روپے مالیت کا چیک دیا گیا جو ڈس آنر ہو گیا ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تنویر حسین نے پولیس کو بتایا کہ عامر حیات کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران اسے 91 لاکھ روپے مالیت کا چیک دیا گیا جو ڈس آنر ہو گیا ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں