اسلحہ کی نمائش ،6 افراد پکڑے گئے

اسلحہ کی نمائش ،6 افراد پکڑے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے چھ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ منصور آباد کے علاقے شیخوپورہ روڈ پر پولیس نے ملزم عمر دراز، ظہیر، محمد حسن، عرب حسین، شیراز اور عالم شیر کو حراست میں لے لیا۔

اسلحے کی نمائش کرنے والے چھ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ منصور آباد کے علاقے شیخوپورہ روڈ پر پولیس نے ملزم عمر دراز، ظہیر، محمد حسن، عرب حسین، شیراز اور عالم شیر کو حراست میں لے لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں