والدہ پر تشدد کرنیوالا بدبخت، ناخلف بیٹا گرفتار

والدہ پر تشدد کرنیوالا  بدبخت، ناخلف بیٹا گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ مظفر آباد نے والدہ کو تشدد کا نشانہ بنانے والے بیٹے کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔

کلثوم بی بی نے پولیس کو اطلاع دی کہ اسکا بیٹا عباس جو نشے کا عادی ہے اسکو تشدد کا نشانہ بنایا اور گھر سے نکال دیا پولیس نے عباس کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں