پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ 15 گرفتار

پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ 15 گرفتار

ملتان (کورٹ رپورٹر)پولیس تھانہ دہلی گیٹ نے کارروائی کرتے ہوئے 15 جواری گرفتار کر لئے ۔

عدالت نے گرفتار جواریوں کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ گرفتار ملزموں میں پرویز ، نبیل ، منیر احمد ، بشیر حسین، اصغر ، فہیم ، آصف ، یعقوب ، علی ، عامر ، شکیل شامل ہیں ، اعجاز حسین ، عبدالرشید ، تنویر اور عاشق نامی ملزموں کو بھی گرفتار کرکیا گیا ہے پولیس نے جواء پر لگی نقدی برآمد کر لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں