نیم بہوشی کی حالت میں 12 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی

نیم بہوشی کی حالت میں  12 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی

لاہور(کر ائم رپو رٹر)نشتر کالونی کے علا قہ میں پولیس نے 15 کال پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے نیم بیہوشی کی۔

 حالت میں 12 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ بچی فیصل آباد سے لاہور اپنی پھوپھی کے گھر آئی ہوئی تھی ،جہاں کزن نے گھر والوں کی غیر موجودگی میں نیند کی گولیاں کھلا کر بچی کے ساتھ زیادتی کی۔ ہمسائی خاتون نے دیکھ کر شور مچایا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں