سڑکوں پر خواتین کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

سڑکوں پر خواتین کو ہراساں  کرنے والا ملزم گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)سڑکوں پر خواتین کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سیف سٹی کیمروں کی۔

 مانیٹرنگ میں ملزم کو خواتین کو ہراساں کرتے دیکھا گیا۔ملزم ایک دوسری جگہ پر کار میں موجود خاتون کو فالو کرتے ہوئے پایا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں