غیر ملکی ٹی وی چینل پر جوا کروانے والا شہری گرفتار

غیر ملکی ٹی وی چینل پر جوا  کروانے والا شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر ملکی ٹی وی چینل پر جوا کروانے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے بابا لال شاہ دربار کے قریب پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے ملزم علی حسین کو حراست میں لے لیا۔ جو غیر ملکی ٹی وی چینل کی مدد سے جوا کروانے میں مصروف تھا ۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں