سابقہ رنجش کی بنا پر خاتون کو تشدد کانشانہ بنادیاگیا

سابقہ رنجش کی بنا پر خاتون  کو تشدد کانشانہ بنادیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر خاتون کو تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے میں جمیلہ نامی خاتون نے پولیس۔۔۔

کوبتایا کہ ملزم شوکت علی اور اسکے دیگر ساتھیوں کی جانب سے اسے سابقہ رنجش کی بنا پر قابو کرلیاگیااور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ بعد ازاں ملز م موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں