خاتون کو مبینہ تشدد کانشانہ بنا دیا ،سنگین نتائج کی دھمکیاں

خاتون کو مبینہ تشدد کانشانہ  بنا دیا ،سنگین نتائج کی دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو مبینہ تشدد کانشانہ بنا دیا گیا ۔تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے چک نمبر 68 ج ب میں نرگس نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

 پولیس کوبتایا کہ ملز موں کی جانب سے سابقہ رنجش کی بنا پر اسے قابو کرلیاگیااور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ اس دوران خاتون کے کپڑے پھٹ گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں