گرفتار ملز موں کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

گرفتار ملز موں کے  انکشاف پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملز موں کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ بٹالہ کالونی پولیس نے گرفتار ملزم عباس اور مصطفی سے دوران تفتیش انکشاف پر اسکے بتائے ہوئے ایڈریس پر کار روائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

گرفتار ملز موں  کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ بٹالہ کالونی پولیس نے گرفتار ملزم عباس اور مصطفی سے دوران تفتیش انکشاف پر اسکے بتائے ہوئے ایڈریس پر کار روائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں