شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیاگیا

شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا  کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ جھمرہ کے علاقے چک نمبر 189رب میں عبدالواحد نامی شہری کی اہلیہ کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر اغوا کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ جھمرہ کے علاقے چک نمبر 189رب میں عبدالواحد نامی شہری کی اہلیہ کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر اغوا کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں