کاروباری تعلقات میں امانت لی گئی رقم خوردبرد

کاروباری تعلقات میں  امانت لی گئی رقم خوردبرد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری تعلقات میں امانت لی گئی رقم خوردبرد کرلی گئی۔تھانہ کوتوالی کے علاقے انار کلی بازار میں ارسلان نامی شہری نے۔۔۔

 پولیس کوبتایا کہ ملزم ایوب کی جانب سے کاروباری تعلقات کے دوران اس سے لاکھوں روپے مالیت کی رقوم بطور امانت حاصل کیں۔ جو بعد میں مقرر کردہ وقت پر واپس کرنے کی بجائے خورد برد کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں