کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا

کاروباری لین دین میں لاکھوں  روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے میں آصف نامی شہری کو ملزم فاروق کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو بعد میں ڈس آنرہو گیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں