گودام سے لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا چوری

گودام سے لاکھوں روپے  مالیت کا کپڑا چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گودام سے لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا چوری کرلیاگیا۔تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے قادر آباد چوک میں منیر نامی شہری کے گودام سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے رات کی تاریکی میں لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

گودام سے لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا چوری کرلیاگیا۔تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے قادر آباد چوک میں منیر نامی شہری کے گودام سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے رات کی تاریکی میں لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں