پولیس نے 2 مبینہ ڈاکوئو ں کو حراست میں لے لیا

پولیس نے 2 مبینہ ڈاکوئو ں  کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 2 مبینہ ڈاکوئو ں کو حراست میں لے لیا۔تھانہ منصور آبادکے علاقے شیخوپورہ روڈ پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو مبینہ ڈاکوئوں مجتبیٰ اور سعید کو حراست میں لے لیا۔

 جو مبینہ طورپر ڈکیتی کی نیت سے چھپے اپنے شکار کا انتظار کررہے تھے ۔ پولیس نے ملز موں کو حراست میں لیکر انکے قبضے سے نقدی، موبائلز، موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں