کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار

کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنیوالے دکاندار کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے جھمرہ روڈ پر پولیس نے بابر کوحراست میں لے لیا۔ جو کھلا پٹرول فروخت کرنے میں مصروف تھا۔

کھلا پٹرول فروخت کرنیوالے دکاندار کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے جھمرہ روڈ پر پولیس نے بابر کوحراست میں لے لیا۔ جو کھلا پٹرول فروخت کرنے میں مصروف تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں