بغیر لائسنس ڈرائیونگ ، شہری گرفتار

بغیر لائسنس ڈرائیونگ ، شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے ڈرائیور کو سرکاری مہمان بنا لیاگیا۔ بھائی والا کے قریب پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے ڈرائیور کو سرکاری مہمان بنا لیاگیا۔ بھائی والا کے قریب پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں