نشہ میں دھت ہو کر ہوائی فائرنگ، ملزم گرفتار

نشہ میں دھت ہو کر ہوائی فائرنگ، ملزم گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹر) نوانکوٹ میں ڈولفن ٹیم نے نشے میں دھت ہو کر ہوائی فائرنگ سے خوف و ہراس پھیلانے والا ملزم گرفتار کر لیا۔ترجمان ڈولفن کے مطابق ملزم عثمان کے قبضہ سے پستول،چلیدہ خول، گولیاں برآمد کر لی گئیں۔

نوانکوٹ میں ڈولفن ٹیم نے نشے میں دھت ہو کر ہوائی فائرنگ سے خوف و ہراس پھیلانے والا ملزم گرفتار کر لیا۔ترجمان ڈولفن کے مطابق ملزم عثمان کے قبضہ سے پستول،چلیدہ خول، گولیاں برآمد کر لی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں