نامعلوم چور شہری کا بجلی میٹر لے گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم چور شہری کا بجلی میٹر لے اڑا۔ڈجکوٹ کے علاقہ 263 رب میں مراد کے گھر سے نامعلوم چور رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ۔۔
تار کاٹ کر بجلی کا میٹر چوری کرکے لے گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔