قلعہ گجر سنگھ :تاش پر جوا،5ملزم گرفتار ،نقدی بھی برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر)قلعہ گجر سنگھ پولیس نے سٹے بازی کرنے والے 5 ملزم گرفتار کرلئے ۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر تاش جوا کھیلتے ہوئے 5قمار بازوں کو گرفتار کر کے داؤپر لگی نقدی،موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
قلعہ گجر سنگھ پولیس نے سٹے بازی کرنے والے 5 ملزم گرفتار کرلئے ۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر تاش جوا کھیلتے ہوئے 5قمار بازوں کو گرفتار کر کے داؤپر لگی نقدی،موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔