بوگس چیک دینے پر مقدمہ

بوگس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ روشن والا کے علاقے میں رمضان کو ملزم بابر کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران 21 لاکھ روپے کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ روشن والا کے علاقے میں رمضان کو ملزم بابر کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران 21 لاکھ روپے کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں