سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ ‘ 2د کانداروں کو گرفتار کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے والے 2د کانداروں کو حراست میں لے لیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاوّن کے علاقے بیس لائن کے قریب سول ڈیفنس فورس نے پولیس کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے علی اور رضوان نامی 2 دکانداروں کو حراست میں لے لیا جو مبینہ طور پر گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے میں مصروف تھے ، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔