بوگس چیک دینے پر مقدمہ

 بوگس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے میں عمران کو ملزم علی حیدر نے 5 لاکھ 96 ہزار روپے سے زائد مالیت کا بوگس چیک دیدیا، جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے میں عمران کو ملزم علی حیدر نے 5 لاکھ 96 ہزار روپے سے زائد مالیت کا بوگس چیک دیدیا، جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں