لڑکیوں کی تصاویر پرفحش گانے لگانے والا ملزم گرفتار
لاہور( کرائم رپورٹر)لڑکیوں کی تصاویر پرفحش گانے لگانے والے ملزم کوگرفتار کر لیا گیا،ملزم زوار حسین ویڈیوز پرگانے لگا کر ٹک ٹاک پراپ لوڈ کر کے بلیک میل کرتا تھا۔ ڈی آئی جی کا کہنا تھا خواتین کی ہراسگی اور استحصال کے مرتکب افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔
لڑکیوں کی تصاویر پرفحش گانے لگانے والے ملزم کوگرفتار کر لیا گیا،ملزم زوار حسین ویڈیوز پرگانے لگا کر ٹک ٹاک پراپ لوڈ کر کے بلیک میل کرتا تھا۔ ڈی آئی جی کا کہنا تھا خواتین کی ہراسگی اور استحصال کے مرتکب افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔