ملزم کی کارسے 500لٹرشراب برآمد

ملزم کی کارسے 500لٹرشراب برآمد

پتوکی ( تحصیل رپورٹر ) تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے کرسمس اور ہیپی نیو ایئر کے سلسلہ میں کشید کی گئی 500لٹر شراب کارسے برآمدکرلی، ملزم اسد عرف چھوٹا ڈان کو پولیس نے اس وقت رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔۔۔

 جب وہ کار میں دیسی شراب کے 21 کین لوڈ کرکے فرار ہو رہا تھا،پولیس ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کررہی ہے ،ملزم اسد جوئیہ نے دوران تفتیش انکشاف کیا وہ شراب کی یہ بڑی کھیپ لاہور سے لوڈ کر کے ساہیوال اور پاکپتن وغیرہ میں فروخت کرنے کے لئے لیکر جا رہا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں