4ملزموں نے لڑکی اغواکرلی

4ملزموں نے لڑکی اغواکرلی

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ صدر شیخوپورہ کے علاقہ عیسیٰ نگری کی رہائشی جواں سالہ لڑکی (ش) کو4 ملزموں نے اغواکرلیا اور کار میں ڈال کر فرار ہوگئے ، پولیس نے مغویہ کی والدہ ارشاد بی بی کی رپورٹ پرمقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 تھانہ صدر شیخوپورہ کے علاقہ عیسیٰ نگری کی رہائشی جواں سالہ لڑکی (ش) کو4 ملزموں نے اغواکرلیا اور کار میں ڈال کر فرار ہوگئے ، پولیس نے مغویہ کی والدہ ارشاد بی بی کی رپورٹ پرمقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں