سیالکوٹ:اوباش کی شادی شدہ خاتون سے زیادتی
سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )اوباش نے شادی شدہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ میں ثمر عباس کی بیوی بلڈ پریشر کی دوائی لینے گئی۔۔۔
جہاں راستہ میں طارق عرف طاری اسے لفٹ دینے کے بہانے ساتھ لے گیا اور اسے بھلا پھسلا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شرو ع کردی۔