3کروڑ کا بوگس چیک دینے پرمقدمہ
ڈسکہ(نمائندہ دنیا )ڈسکہ کے زین نے یعقوب کو تین کروڑ روپے دئیے ، کافی عرصہ گزرنے پر رقم کی واپسی کامطالبہ کیاتو ملزم نے مقامی بینک کابوگس چیک دے دیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔
ڈسکہ کے زین نے یعقوب کو تین کروڑ روپے دئیے ، کافی عرصہ گزرنے پر رقم کی واپسی کامطالبہ کیاتو ملزم نے مقامی بینک کابوگس چیک دے دیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔