ناجائز اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

ناجائز اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ نشاط آبادکے علاقے چکنمبر 47 ج ۔ب کے قریب پولیس نے دوران تلاشی ملزم شبیر کو قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی۔

تھانہ نشاط آبادکے علاقے چکنمبر 47 ج ۔ب کے قریب پولیس نے دوران تلاشی ملزم شبیر کو قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں