اوباش نوجوا ن کی گھر گھس کر شادی شدہ خاتون سے زیادتی
گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)اوباش نوجوا ن نے گھر میں گھس کر شادی شدہ خاتو ن کو زبردستی زیادتی کا نشا نہ بنا ڈا لا ۔
چک نمبر 312 ج ب کی حراشہزادی نے تھا نہ صدر گو جرہ میں مقد مہ درج کرواتے ہو ئے مو قف اختیار کیا ہے کہ وہ اپنے نا بالغ بچو ں کے ہمراہ گھر میں سوئی تھی اور اسکا خاوند بسلسلہ روز گار گھر سے باہر گیا ہوا تھا کہ گاؤ ں مذکور کا اوباش نوجوا ن داؤد اسلحہ سے مسلح ہوکر گھر کی دیواریں پھلا نگ کر اندر دا خل ہو گیا ۔