بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ سول لائن کے علاقے میں یاسین کو ملزم دلبر حسین کی جانب سے کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

کاروباری لین دین میں لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ سول لائن کے علاقے میں یاسین کو ملزم دلبر حسین کی جانب سے کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں