شادی شدہ خاتون کو مبینہ طورپر اغوا کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔ تھانہ ملت ٹائون کے علاقے گھونہ کے رہائشی اسلم نے پولیس کو بتایا کہ اسکی شادی شدہ بیٹی کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر اغوا کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر لیجاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔
شادی شدہ خاتون کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔ تھانہ ملت ٹائون کے علاقے گھونہ کے رہائشی اسلم نے پولیس کو بتایا کہ اسکی شادی شدہ بیٹی کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر اغوا کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر لیجاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔