خاتون کو گھر میں گھس کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

خاتون کو گھر میں گھس کر  بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو گھر میں گھس کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ سول لائن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔

 علاقہ سول لائن کی رہائشی رمشا جمیل نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے گھر پر موجود تھی کہ اس دوران ملزم عباس اور سلیمان سمیت دیگر مسلح ملزم گھر میں زبردستی داخل ہو گئے اور اسے قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں