ملزم کی خاتون سے مبینہ زیادتی ، پولیس کارروائی شروع

ملتان(کرائم رپورٹر )تھانہ سیتل ماڑی پولیس نے خاتون سے مبینہ زیادتی کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔پولیس کو جہانگیر آباد سے نعیم نے اطلاع دی کہ اسکی اہلیہ کو ملزم نے زیادتی کانشانہ بنایا اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے کارروائی شروع کردی ۔
تھانہ سیتل ماڑی پولیس نے خاتون سے مبینہ زیادتی کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔پولیس کو جہانگیر آباد سے نعیم نے اطلاع دی کہ اسکی اہلیہ کو ملزم نے زیادتی کانشانہ بنایا اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے کارروائی شروع کردی ۔