بجلی چور قابو آ گیا

بجلی چور قابو آ گیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )بجلی چوری کرنے والا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ واہنڈو پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او صدام حسین کی درخواست پر ڈائریکٹ تار لگاکر بجلی چوری کرنے والے ڈیرہ ورکاں کے سجاد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

بجلی چوری کرنے والا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ واہنڈو پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او صدام حسین کی درخواست پر ڈائریکٹ تار لگاکر بجلی چوری کرنے والے ڈیرہ ورکاں کے سجاد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں