تجاوزات کے خلاف جاری مہم میں 32افراد گرفتار

تجاوزات کے خلاف جاری  مہم میں 32افراد گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) سی سی پی او نے کہا لاہور پولیس نے تجاوزات کے خلاف جاری مہم میں 32افراد کو گرفتار کیا ۔

انہوں نے پیر کو جاری بیان میں کہا تجاوزات کے مرتکب عناصرکیخلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کر لئے گئے ۔کینٹ ڈویژن 18،سول لائنز 7،صدر 4،اقبال ٹاؤن 2اورسٹی ڈویژ ن میں ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں