بیوی کاشوہرپرچھری سے وار،نازک حصہ کانٹے کی کوشش

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ فیروزوالہ کے علاقہ امامیہ کالونی میں واقع متین گارڈن میں بیوی نے خاوند پر شک گزرنے کی بنا پر چاقو کے وار کرکے اس کا نازک حصہ کاٹنے کی کوشش کی۔۔۔
بتایا گیا ہے کہ مسماۃمنزہ بی بی کو اپنے خاوند ظفر اقبال کے کردار پرشک تھا، جس پر لڑائی جھگڑا رہتا تھا، گزشتہ روز ظفر اقبال اپنے گھر میں سویا ہوا تھا کہ اس کی بیوی منزہ بی بی نے چاقو سے وار کردیئے ،جس سے ظفر اقبال شدید زخمی ہوگیا ۔ جس کو فوری طور پر ٹی ایچ کیوہسپتال داخل کروادیا گیا ۔