شہری سے 3لاکھ لوٹ لیے 2موٹریں،سولرپلیٹیں چوری

شہری سے 3لاکھ لوٹ لیے  2موٹریں،سولرپلیٹیں چوری

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ محلہ سلطان پورہ میں موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے شہر تابش سے 2 لاکھ95ہزار نقدی ،قیمتی سامان چھین لیا ،تھانہ خانقاہ ڈوگراں کے علاقہ کلسیاں بھٹیاں میں چوروں کے گروہ نے زرعی رقبہ پر لگی دو عدد موٹریں اور سولر پلٹیں چوری کرلیں ۔

تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ محلہ سلطان پورہ میں موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے شہر تابش سے 2 لاکھ95ہزار نقدی ،قیمتی سامان چھین لیا ،تھانہ خانقاہ ڈوگراں کے علاقہ کلسیاں بھٹیاں میں چوروں کے گروہ نے زرعی رقبہ پر لگی دو عدد موٹریں اور سولر پلٹیں چوری کرلیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں