3ملزم گرفتار، آئس‘ چرس ، اسلحہ برآمد

3ملزم گرفتار، آئس‘ چرس ، اسلحہ برآمد

تلونڈی(نامہ نگار)پولیس نے کارروائی کے دوران 3 ملزموں کو گرفتارکرکے آئس ،چرس اوراسلحہ برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے۔۔۔

پولیس کے مطابق ڈی ایس پی چونیاں کی سربراہی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری ہے جو علاقہ کومکمل طورپرپرامن بنانے تک جاری رہے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں