خاتون اغواء، سر کے بال کاٹ دیئے

 خاتون اغواء، سر کے بال کاٹ دیئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو اغواء کر کے سر کے بال کاٹ دیئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر میں درج مقدمہ کے مطابق فرزانہ نامی خاتون نے۔۔۔

 پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے اسے اغواء کر کے تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے سر کے بال کاٹ دیئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں