سمندری: 22 سالہ نوجوان کی گلا کاٹ کر خودکشی کی کوشش
سمندری(نمائندہ دنیا) 22 سالہ نوجوان کی اپنا گلا کاٹ کر خودکشی کی کوشش ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ترکھانی کے علاقہ 138 گ ب میں 22 سالہ نوجوان حسنین نے۔۔۔
تیز دھار آلے سے اپنا گلا کاٹ لیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا اور اسے نازک حالت میں سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ذرائع کے مطابق حسنین اپنے والدین کی بجائے پھوپھی کے پاس رہتا تھا ،اقدام خودکشی کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔