بجلی چور پکڑا گیا، مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے چک نمبر 81 ج۔ ب میں فیسکو ٹیموں نے چیکنگ کے دوران ایک شخص کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے پکڑ لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے چک نمبر 81 ج۔ ب میں فیسکو ٹیموں نے چیکنگ کے دوران ایک شخص کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے پکڑ لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔