ون ویلنگ کرنیوالا پکڑا گیا

ون ویلنگ کرنیوالا پکڑا گیا

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار) ون ویلنگ کرنیوالا ملز م رنگے ہاتھوں گرفتار پولیس اہلکار سوہاوہ ڈسکہ میں ناکہ لگائے کھڑے تھے کہ۔۔۔

 طلحہ عمر اپنی موٹرسائیکل پرون ویلنگ کرتے ہوئے آیا جس کو پولیس نے گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں